ایبٹ آباد (اردو ٹائمز): شہریوں کو لیبیا کے راستے یورپ بھجوانے والا انسانی اسمگلر گرفتار کرلیا گیا، جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے افغان انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا، جس کی شناخت افسر خان کے نام سے ہوئی اور […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز)حسب الحکم جناب ایس پی (ایس پی) صاحبہ سواں زون و حسب ہدایت جناب ایس ڈی پی او (ایس ڈی پی او) کورال سرکل، ایس ایچ او (ایس ایچ او) تھانہ کورال معہ ٹیم سجاد احمد سب انسپکٹر (ایس آئی) نے کریک ڈاؤن برخلاف منشیات فروشان کرتے ہوئے ایک کس سلمان اشرف […]
(ملک عمران اعوان) اسلام آباد (اردو ٹائمز)اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے گردونواح اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔ 5 کاروائیوں میں 2 خواتین سمیت 7 ملزمان گرفتار۔ کاروائیوں میں 7 کروڑ 49 لاکھ سے زائد مالیت کی 100 کلوگرام منشیات برآمد۔ تعلیمی اداروں میں کارروائیاں جھنگ […]