راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ مورگاہ آفتاب شاہ کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم سے 02 مسروقہ موٹر سائیکل اور رکشہ و موٹرسائیکل کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 15000 روپے برآمد۔ تفصیلا ت کے مطابق مورگاہ پولیس نے کاروائی […]
راولپنڈی ( ) ایس ایچ او ندیم ظفر کی زیرنگرانی صدر بیرونی پولیس کی کاروائی، ہوائی فائرنگ کرنے والے 05 ملزمان گرفتار،ملزمان سے کلاشنکوف، میگزینز اور گولیاں برآمد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے 05 ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں عاشق، آصف، نور ولی، نادر […]
راولپنڈی( )تھانہ روات سب انسپکٹر منصور ستی کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، زمین کے تنازعہ پر والد اور بیٹے کو قتل کرنے والے 02 نامزد ملزمان گرفتار، ملزمان نے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے احسن منیر اور اسکے والد محمد منیر کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے کاروائی […]