تھانہ پیرودہائی کی حدود فوجی کالونی سے دن دیہاڑے 5 سالہ بچی اغواء 5 سالہ حرم دکان پر چیز لینے گئی تو اغواءکار نے بچی کو اغواء کرلیا والدین کا آئی جی پنجاب اور سی پی او راولپنڈی سے جلد سے جلد بچی کی بازيابی کا مطالبہ۔۔
تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس نے پبلک پارک میں فیملی کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے والے گینگ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری کردہ ترجمان بیان میں کہا گیا کہ گرفتار ملزمان نے اسلحہ کے زور پر شہریوں سے نقدی، قیمتی موبائل فون، جیولری اور کیمرے چھیننے کی […]
جہلم تھانہ صدرپولیس نےقبضہ مافیاکیخلاف کارروائی کرتےہوئےمارکیٹ پرقبضہ کرنےکی کوشش کرنےوالے8ملزمان کوگرفتارکرلیا۔ ملزمان سے02کلاشنکوف،11میگزین معہ330روندبرآمد، ملزمان کو ٹھوس شواہدکےساتھ چالان عدالت کرکےقرار واقعی سزا دلوائی جائےگی۔ قانون سےتجاوزکرنےوالےقبضہ مافیا اوراسکی پشت پناہی کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔