ٹبی سٹی پولیس کی کاروائی خواجہ سراء بن کر بھیک مانگنے والا گرفتار ،ملزم احسن خواجہ سراء بن کر مختلف مقامات پر بھیک مانگتا ملزم دیگر ساتھی خواجہ سراؤں کے ذریعے بھی بھیک منگواتا،ملزمان لاہور میں منظم نیٹ ورک کی شکل میں مختلف چوک چوراہوں میں معصوم شہریوں سے بھیک مانگتے ملزم کے خلاف مقدمہ […]
پشاور پشاور کے تھانہ غربی پولیس سٹیشن سے مبینہ خودکش بمبار کی یہ تصویر جاری ہو چکی ہے اور انٹیلجنس اطلاعات کے مطابق یہ لڑکا صدر میں داخل ہوچکا ہے لہٰذا تمام دوست محتاط رہے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کے بارے فوراً غربی پولیس سٹیشن کو اطلاع کرے اللہ پاک ہم سب کو اپنے […]
اسلام آباد نیب انوارکاکڑاوربیٹےکیخلاف کرپشن تحقیقات بندکرنےکافیصلہ نگران وزیراعظم پراین جی اوکےذریعے کروڑوں روپےکی مبینہ کرپشن کاالزام تھا چیئرمین نیب کوانکوائری بندکرنےکی سمری ارسال چندروزمیں منظوری کاامکان