راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائر ز کے خلاف کاروائیاں جاری، 05ملزمان گرفتار، چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے ملزم سیف اللہ سے01کلو100گرام چرس برآمد کی، مندرہ پولیس نے ملزم ابرار سے01کلو140گرام چرس برآمد کی، گنجمنڈی پولیس نے ملزم عرفان سے10لیٹر شراب برآمد کی، ٹیکسلا پولیس نے ملزم […]
راولپنڈی(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ ریس کورس زوہیب شاہ کی ہمراہ پولیس ٹیم اہم کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث2 رکنی گینگ گرفتار،مسروقہ رقم 01 لاکھ 58 ہزار روپے، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث2 رکنی گینگ کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان […]
راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا رانا کاشف کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 05 رکنی ارباز گینگ گرفتار،ملزمان سے چھینے گئے07 موٹر سائیکل، 02 موبائل فون، رقم 38 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد،ملزمان بائکیا بک کرواتے اورگن پوائنٹ پر شہریوں سے موٹرسائیکل و نقدی چھین لیتے تھے۔تفصیلات کے مطابق […]