شہباز شریف اور دیگر سیاست دانوں کے خلاف نیب ریفرنسز تاحال لاہور کی احتساب عدالتوں کو نہیں بھجوائے جاسکے، لاہور کی احتساب عدالتیں تاحال اہم سیاسی کیسز کی منتظر ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے چند نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیا ہے جس کے بعد 50 کروڑ سے کم کرپشن والے کیسز […]
: نیب نے نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال کرتے ہوئے احتساب عدالت اسلام آباد کو خط لکھ دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے ایکشن لیتے ہوئے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 80 کیسز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے نیب […]
شہری سے دبئی بھجوانے کے بہانے رقم ہتھیانے کا مقدمہ درج۔ مقدمہ تھانہ آبپارہ میں فراڈ، دھوکہ بازی کی دفعات کے تحت درج کر کے 2 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان متحدہ عرب امارات کا ویزا لگوانے کے بہانے شہریوں سے رقم ہتھیاتے تھے۔ عوامی آگاہی کےلیے واضح رہے ایمبیسی یا قونصلیٹ ورک ویزا […]