تہران (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس)ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر 3 یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات کے لیے اصولی آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ بات چیت برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ ہوں گی جو آئندہ ہفتے متوقع ہے، تاہم اس کے وقت اور مقام پر تاحال غور جاری ہے۔ […]
نیویارک (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سلامتی کونسل میں اہم اجلاسوں کی صدارت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سرکاری دورے […]
کیف (اردو ٹائمز): یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک ویڈیو تقریر میں کہا کہ یوکرین نے روس کو آئندہ ہفتے مذاکرات کا اگلا دور شروع کرنے کی تجویز دی ہے۔ انہوں نے کہا جنگ بندی کے حصول کے لئے ہر ممکن کوشش کی جانی چاہئے اور روس کو اس سے گریز کرنا بند کرنا […]