لندن (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مشرقِ وسطی میں انسانی بحران ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، پیوٹن نے بہت مایوس کیا ہے، اسرائیل اور غزہ کا معاملہ پیچیدہ ہے مگر حل ہوجائے گا۔قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق […]
نئی دہلی (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )امریکا نے ایرانی چابہار بندرگاہ پر عائد پابندیوں سے بھارت کو حاصل استثنی ختم کر دیا جس سے براہِ راست بھارت کے منصوبوں اور سرمایہ کاری پر اثر پڑ سکتا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی بندرگاہ چابہار، جسے خطے میں تجارتی روابط اور جغرافیائی حکمتِ عملی […]
لندن، 18 ستمبر 2025 (اردو ٹائمز)– گلوبل اینڈ کامن ویلتھ ایس ایم ای کلب لندن، برطانیہ بینک آف پنجاب کو “بی او پی ایس ایم ای ڈیجیٹل فنانس” کے کامیاب آغاز پر اپنی پرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہے۔ یہ ایک انقلابی اقدام ہے جو پاکستان کے مالیاتی شعبے میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا […]