بی آر آئی کے تحت گزشتہ 10 سال میں 3 ہزار منصوبے مکمل ہوئے۔ چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے گزشتہ دہائی میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے تحت 3,000 سے زیادہ منصوبوں کی تکمیل کا انکشاف کیا ہے جس میں 180+ ممالک […]
کاکس بازار کے پناہ گزین کیمپوں میں رہنے والے روہنگیا مہاجرین پر پولیس کی جانب سے تشدد اور اذیت رسانی کے دیگر طریقے استعمال کیے جاتے ہیں تاکہ پولیس بھتہ وصول کر سکے۔
چین ملازمتوں سے متعلق مائیکروسافٹ کارپوریشن کی ملکیتی ایپ لنکڈان نے بدھ کے روز چین پر مرکوز ملازمتوں سے متعلق اپنی ایپ بند کر دی ہے جس سے چین کی بڑی مارکیٹ میں کچھ حصہ حاصل کرنے کے لیے مغربی سوشل میڈیا نیٹ ورکس کی کوششوں کے دور کا اختتام ہو گیا ہے۔