اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں فوجیوں کی ہلاکت پر امریکی سینیٹر نے ایران پربراہ راست حملہ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔گزشتہ روز اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے ڈرون حملے میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے تھے۔امریکا نے ڈرون حملے کا الزام ایران پر عائد […]
یورپی یونین نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما یحی سنوار کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔عرب میڈیا کے مطابق یحی سنوار کو 7 اکتوبر کیحملوں پر دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہونے کے […]
گزشتہ تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دگنی جبکہ 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے۔انسداد غربت کے لییکام کرنے والے برطانوی ادارے آکسفیم کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے پانچ امیروں کی مجموعی آمدن گزشتہ 3 سال کے ہر گھنٹہ میں ایک کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز بڑھی ۔ رپورٹ میں بتایا […]