کاکس بازار کے پناہ گزین کیمپوں میں رہنے والے روہنگیا مہاجرین پر پولیس کی جانب سے تشدد اور اذیت رسانی کے دیگر طریقے استعمال کیے جاتے ہیں تاکہ پولیس بھتہ وصول کر سکے۔
چین ملازمتوں سے متعلق مائیکروسافٹ کارپوریشن کی ملکیتی ایپ لنکڈان نے بدھ کے روز چین پر مرکوز ملازمتوں سے متعلق اپنی ایپ بند کر دی ہے جس سے چین کی بڑی مارکیٹ میں کچھ حصہ حاصل کرنے کے لیے مغربی سوشل میڈیا نیٹ ورکس کی کوششوں کے دور کا اختتام ہو گیا ہے۔
کمبوڈیا کے بادشاہ نے موجودہ وزیراعظم سمڈیک ٹیکو ہن سین کے استعفیٰ کے اعلان کے بعد ہن مانیٹ کو نیا وزیر اعظم مقرر کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ہن سین کی درخواست کے بعد، بادشاہ نوروڈوم سیہامونی نے ایک شاہی فرمان پر دستخط کیے جس میں 45 سالہ ہن مانیٹ کو اگلی 5 سالہ حکومت کے […]