باکو (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کا پانی کو ہتھیار بنانا خطرناک ہے، کسی قیمت پر اس طرح کی جارحیت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ آذربائیجان میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ای سی او […]
غزہ (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس )فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی تجاویز کا جائزہ لے رہی ہے۔تاہم حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اس معاہدے کے تحت غزہ سے انخلا کرنا ہوگا۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم […]
غزہ (اردو ٹائمز) غزہ ہیومینیٹیرین فانڈیشن (جی ایچ ایف) کے مراکز پر خوارک کے انتظار میں کھڑے فلسطینیوں پر صہیونی افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 ہفتوں میں 600 افراد شہید ہوچکے ہیں۔قطری نشریاتی ادارے الجریزہ کے مطابق آج صبح سے اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 67 ہوگئی […]