اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا تھانہ کھنہ، تھا نہ کر اچی کمپنی، تھا نہ شالیمار، تھا نہ سمبل اورتھا نہ انڈسٹر یل ایر یا کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 282افراد،96گھروں،61دکا نوں،182موٹر سائیکلوں اور51 گا ڑ یو ں کو چیک کیا گیاجبکہ 13مشکوک افراد اور آٹھ موٹر سائیکلوںکو جانچ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں زیرتربیت اے ایس پیز کے وفد کا پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز کا دورہ ۔ اے آئی جی لاجسٹکس عبد الحق عمرانی اور ایس پی ہیڈکوارٹرز پری گل ترین نے وفد کو اسلام آباد/ پولیس کی ورکنگ ،سکیورٹی اور مختلف امور پر بریفنگ دی گئی،وفد کو پولیس […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے پرعزم۔ ڈی آئی جی اسلام آبادمحمد جواد طارق نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے،شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر فوری حل ہماری اولین ترجیح […]