LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (اردو ٹائمز) آج مورخہ 02-07-2026 کو ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم (ٹریول ایجنٹ) کو مقدمہ نمبر 131/25، زیر دفعات 17، 18/22 امیگریشن آرڈیننس 1979 بمعہ دفعات 420، 468 اور 471 تعزیراتِ پاکستان میں گرفتار کر لیا۔

Share

ملزم نے متاثرہ شہری کو جمہوریہ چیک (Czech Republic) بھجوانے کا جھانسہ دے کر 23 لاکھ 50 ہزار روپے ہتھیا لیے تھے۔ مقدمے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ریڈنگ ٹیم:

* محمد عظیم، IP
* انضمام الحق FC

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X