اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی سید علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز ملک جمیل ظفر اور اکاؤنٹس آفیسر کے ساتھ میٹنگ میں پولیس افسران کی ویلفیئر کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ پولیس افسران میں ویلفیئر فنڈز کی تقسیم، شہداء اور غازیوں کی ویلفیئر سے متعلق احکامات جاری کئے
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی جی سیف سٹی/ ڈی آئی جی ٹریفک محمد ہارون جوئیہ کا پولیس آپریشن ہال میں موجود آپریٹرز کی کارکردگی کا جائزہ۔آپریٹرز کی کارکردگی کو چیک کیا ، کارکردگی مزید تیز کرنے ،جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے اور جرائم کی بروقت بیخ کنی کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) آئی جی سید علی ناصر رضوی کی چیف لاء انسٹرکٹر سب انسپکٹر افتخار حسین سے ملاقات۔آئی جی اسلام آباد نے چیف لاء انسٹرکٹر کی اسلام آباد پولیس کے افسران کی تربیت کے حوالے سے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، انکی کارکردگی کو سراہا اور حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ […]