اسلام آباد (اردو ٹائمز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر پاور سیکٹر میں اصلاحات کی قومی ٹاسک فورس کے 15 اراکین کو سول اعزازات عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ صدرِ مملکت کی منظوری سے 10 اراکین کو ستارۂ امتیاز اور 5 اراکین کو تمغۂ امتیاز عطا کیا جائے گا۔
اسلام آباد (اردو ٹائمز) وزیراعظم شہبازشریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ایک ہفتے کے دوران دوسرا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں جاری حالیہ کشیدگی کو کم کرنے سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) اسلام آباد کے علاقے آبپارہ میں ایدھی آفس بند ہونے سے متعلق خبروں پر ضلعی انتظامیہ کا مؤقف سامنے آ گیا ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق آبپارہ میں ایدھی سینٹر کا مکمل آفس نہیں بلکہ صرف ایک کنٹرول روم قائم تھا، جو سی ڈی اے کی ملکیتی جگہ پر بنایا […]