اسلام آباد (اردو ٹائمز) سیف سٹی 2025 کارکردگی رپورٹ جاری آئی جی سید علی ناصر رضوی کے ویژن کے مطابق سیف سٹی مستعد، جدید اور ہر لمحہ بیدار آنکھ کا کردار ادا کررہا ہے 2025 میں سیف سٹی 97 ہزار 506 مختلف اقسام کے سرویلنس آپریشنز کئے،محرم الحرام کے دوران 01 ہزار مجالس اور 120 […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) تھانہ نصیر آباد، رشتہ کے تنازعے پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا گرفتار,چکلالہ پولیس نے سابقہ رنجش پر فائرنگ سے شہری کو قتل،دوسرے کو زخمی کرنے والا اشتہاری گرفتار کرلیا،ٹھوس شواہد سے چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی
راولپنڈی (اردو ٹائمز) پیرودھائی پولیس کی پتنگ سپلائرز کے خلاف کاروائی، دو پتنگ سپلائر گرفتار، 5 ہزار پتنگیں اور 5 سو ڈوریں برآمد، مقدمہ درج، پتنگ بازی کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے، پتنگ بازی جیسے خونی کھیل میں ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی راول سعد ارشد