آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 54 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔تعینات کئے گئے بیشترافسران چند روز قبل ڈی ایس پی کے عہدے پر پرموٹ ہوئے تھے۔ بلال احمد خان کو ڈی ایس پی مزنگ سرکل، سہیل اقبال کوایس ڈی پی او میلسی وہاڑی، غلام عباس ڈی […]
احتجاج کا اعلان سندھ کے تمام ینگ ڈاکٹرز کراچی سے کشمور تک MDCAT پیپر کو دوبارہ اعنعقاد اور پیپر لیک عناصروں کے خلاف قانون کاروائی کے لیئے کل بروز پیر18/9/23 سندھ کی تمام اسپتالوں میں بازوں پر کالی پٹیاں باندھ کر ڈیوٹیاں کریں اور میرٹ کی بحالی کے لیئے احتجاج ریکارڈ کروائے۔ ہم تمام وکلا […]
سپریم کورٹ میں نئی تعینات ہونے والی رجسٹرار جزیلہ اسلم نے کل فل کورٹ سماعت کا روسٹر جاری کردیا 15 ججز پر مشتمل فل کورٹ کل سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گی سپریم کورٹ میں دو ججز کی تعیناتی ابھی ہونی ہیں