متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کیلئے کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما مصطفی کمال نے این اے 242 سے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کیلئے آر او آفس پہنچے اور میڈیا […]
قومی احتساب بیورو(نیب)خیبر پختونخوا نے اسد قیصر سمیت کے پی کے سابق وزرا کو طلب کرلیا۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 10 جنوری کو طلب کیا گیا ہے، سابق وزرا شہرام ترکئی اور عاطف خان بھی 10 جنوری کو طلب کیے گئے ہیں۔نیب خیبر پختونخوا کا کہنا […]
عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے سوشل میڈیا پر اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مصدقہ اطلاع کے مطابق ریٹرننگ افسر محمداقبال خواجہ آصف کے دباو پرمیرے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا ارادہ کر چکے ہیں […]