اسلام آباد (اردو ٹائمز) ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی اسلام آباد پولیس کے مرحوم سب انسپکٹر محمد منیرکی بیٹی کی شادی میں خصوصی شرکت۔مرحوم پولیس افسران کے اہلِ خانہ ہماری ذمہ داری ہیں، اسلام آباد پولیس اپنے افسران کی فیملیز کا ہر ممکن خیال رکھتی ہے۔
اسلام اباد (اردو ٹائمز) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کی شکایات سن کے انکے حل کے لئے فوری اقدامات کئے گئے۔ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد […]
راولپنڈی (اردو ٹائمز) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ناصر علی خان کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں میٹنگ، ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر ،ایڈیشنل سیشن جج ریٹائرڈ مسرور الزماں،سید مسعود شاہ ایڈوکیٹ ،ڈی ایس پی لیگل اور این آئی یو کے افسران کی شرکت،ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات […]