ملک میں عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ افسران اور ریٹرنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی آر اوز اور آر اوز کو اختیارات دیے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری […]
دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز 27 جنوری کو اپنے اولین سفر پر روانہ ہو رہا ہے۔ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا بحری جہاز آئیکون آف دی سیز 27 جنوری 2024 کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی سے اولین سفر پر روانہ ہوگا۔رائل کیریبین نامی کمپنی کا یہ بحری جہاز اولین سفر میں […]
جیل کی سیکورٹی، جیل کے اندر جاری ٹرائل کے حوالے سے عدالت کی سیکورٹی اور انتظامات کو چیک کیا۔ قیدیوں کیلئے کئے گئے فلاحی اقدامات کا جائزہ بھی لیا۔ قیدیوں ، حوالاتیوں ، نو عمر بچوں اور خواتین وارڈ کا معائنہ کیا۔ قیدیوں کے مسائل سن کر موقع پر ان کے حل کے احکامات جاری […]