انڈونیشیا میں مس یونیورس کے مقابلوں میں حصہ لینے والی خواتین نے مقامی منتظمین پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے تھے۔ مس یونیورس آرگنائزیشن نے اس سال ملائیشیا میں ہونے والا مقابلہ حسن بھی ملتوی کر دیا۔
ناران محترمہ شاہین اختر، پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اکوڑہ خٹک تصویر بنواتے ہوئے ڈوب کر جا بحق ہو گئیں۔ انا للّٰہ و انا الیہ راجعون۔ سب سے التماس ہے کہ تفریحی مقامات پر جاکر بہت محتاط رہیں، کوئی تصویر، کوئی سیلفی آپ کی جان سے قیمتی نہیں ہے۔ https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/08/6-1.mp4
قومی اسمبلی کے ایڈیشنل سیکرٹری محمد مشتاق کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے خدمات کے اعتراف میں تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی طرف سے آزادی کے دن کے موقع پر ایوارڈ حاصل کرنے والے افراد کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔قومی اسمبلی کے […]