لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی بازیابی کے لیے آر پی او راولپنڈی کو مزید 8 دن کا وقت دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس صداقت علی خان نے کی، آر پی […]
سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں آپریشن کلین اپ جاری ،تمام نائب قاصد ، سیکورٹی گارڈز کوتبدیل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں آپریشن کلین اپ کا سلسلہ جاری ، دوسرے مرحلے میں تمام نائب قاصد و سیکورٹی گارڈز کو بھی تبدیل کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )میانوالی کے صدر سلیم گل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پانچ ماہ روپوش رہنے کے بعد پی ٹی آئی کے 7 مقامی رہنمائوں کی ہمراہ پریس کانفرنس میں سلیم گل نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ سلیم گل نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی […]