ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس ملزم شاہنواز امیر کا 342 کا بیان قلمبند نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق سارہ انعام قتل کیس میں وکیل صفائی بشارت اللّٰہ سپریم کورٹ میں مصروفیات کے باعث آج عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ پراسیکیوٹر رانا حسن عباس سیشن جج اعظم خان کی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہےکہ اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی ایسا کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ کاکل […]
پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں اینٹی کرپشن عدالت سے منظور پرویز الٰہی کی ضمانت غیر مؤثر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پراسیکیوشن کی درخواست پر اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ضمانت کے حوالے سے اپنا فیصلہ واپس لیا۔ عدالت نے کہا کہ چودھری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ […]