پاکستان تحریک انصاف نے معین الدین ریاض قریشی کو پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے معین ریاض قریشی کو جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ عون عباس بپی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے […]
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی مظالم کی مذمت، صدر عارف علوی کا پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے اسرائیل کی طرف سے نہتے لوگوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر دلی ہمدردی اور غم کا اظہار،صدر نے گفتگو میں کہا کہ غزہ کی صورتحال انتہائی تکلیف دہ […]
راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان اور وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی آج ہونے والی سماعت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان اور شاہ محمودقریشی پی ٹی آئی وکلا کی آج عدم حاضری سے […]