راولپنڈی ( ) چوک پنڈوری پٹرولنگ پولیس کی غیرقانونی سلنڈرز کیخلاف مہم جاری دوران چیکنگ چرس برآمد ۔ کلر سیداں میں موجود پٹرولنگ پوسٹوں کی اعلیٰ کارکردگی پر افسران کی طرف سے شاباش پٹرولنگ چوکی نے غیر قانونی گیس سلنڈرز کے خلاف دو مقدمات درج جبکہ پٹرولنگ چوکی شاہ خاکی کے جہانگیر بھٹی نے چرس […]
تنگوانی کندھ کوٹ پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل کردیا اغوا ہونے والے پولیس اہلکار نوید جھکرو کی ڈاکوں نے تشدد شدہ ویڈیو وائرل کردیا ۔ وائرل ویڈہو میں مغوی اہلکار پر تشدد کرتے دیکھا جا سگتا ہے جس میں وہ بول رہا ہے کہ سبزوئی گینگ کے لوگوں کو رہاکرو ڈاکوں مجھے چھوڑ دینگے ۔ […]
تنگوانی کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکوؤں ہلاک ہوگیا ہے ۔ ملزم کے ساتھی موقعے سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے اضافی نفری طلب کر کے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔ تنگوانی کے نواحی علاقے ڈیرا سرکی پولیس تھانہ کے حدود گاوٴں خیر محمد ملک لاڑو کے […]