اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لئے مو ثر کر یک ڈاون جار ی۔ سنگین جر ائم میں ملوث پا نچ مجرمان اشتہا ریو ں سمیت 21 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار،پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں شہریوں کی جان و مال کے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس کا تھانہ ہمک کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 137،افراد، 83 گھروں،45موٹر سائیکلوں اور13 گا ڑ یو ں کو چیک کیا جبکہ جانچ پڑتال کے لئے تین مشکوک افرادکو تھانہ منتقل کیا گیا۔ جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) پولیس ڈولفن فورس کی سال 2026 کے ابتدائی 12 دنوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مو¿ثر کارروائیاں۔ امن و امان کے قیام اور جرائم کے انسداد کے لئے موثر اور متحرک اقدامات کئے،ایس پی ڈولفن اویس علی خان تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس ڈولفن فورس نے سال 2026 کے […]