پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبے کی منظوری دے دی، انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔صدر ن لیگ نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے مری ڈیولپمنٹ منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی۔ دورانِ اجلاس […]
وزیراعظم شہبازشریف نے امریکہ اور اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیروں کوفوری طور پرتبدیل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم واشنگٹن میں رضوان سعید امریکہ میں پاکستان کے نئے سفیر ہونگے ،نئے نامزد سفیر سفارتکاری میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں ، رضوان سعید دفترخارجہ میں مشرقی وسطیٰ کے ڈیسک کے سربراہ ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان […]
پاکستان تحریک انصاف مولانا فضل الرحمٰن کو حکومت مخالف تحریک میں شامل کرنے کے لیے راضی نہ کرسکی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی قیادت نے مولانا فضل الرحمٰن کو تحریک انصاف سے ہاتھ ملانے کی مخالفت کردی ہے، جس پر مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے وفد کو اپنے تحفظات […]