ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن راولپنڈی ڈویژن میڈم تابندہ سلیم سے آج ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر نبیلہ شاہد نےراولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انکی ہارٹ سرجری کے لیے داخل ہونے پر ان کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے اپنی نیک تمناوں کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ انہیں جلد رو […]
پشاور ایل آر ایچ ہسپتال کے اس ڈاکٹر صاحب کو زرا دیکھئے مریض مر رہا ہے اور اس نے پاؤں کہا پر رکھے ہوئے ہیں اس کو کوئی پوچھنے والا ہے یا نہیں مٹی کی چیز مٹی میں مل جائے گی پھر غرور کس چیز کا https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/08/25.mp4
اسلام آباد سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر 100 روپے کا خصوصی سکہ جاری کردیا گیا۔