اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس امین الدین ک سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آڈیوز لیک کمیشن کیس کی سماعت کی۔ جسٹس امین […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری […]
راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید، شیریں مزاری سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں۔عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، شیریں مزاری، امجد نیازی، […]