پشاور: پاکستان تحریک انصاقف (پی ٹی آئی )کے 24 نومبر احتجاج کے لئے خصوصی سکواڈ تیار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکواڈ میں یوتھ ونگ کے نوجوان شامل ہوں گے، صوبائی وزیرمینا خان اور معاون خصوصی سہیل آفریدی سکواڈ کو لیڈ کریں گے، سکواڈ میں ہر ضلع سے 250 نوجوانوں کو شامل کیا جائے […]
لاہور:سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر محمد نذیر جونیئر انتقال کر گئے، ان کے بیٹے نعمان نذیر نے انتقال کی تصدیق کر دی۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ نذیر جونیئر چند روز سے شدید علیل تھے، ان کو گزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال لے جایا گیا۔ مرحوم کے اہلِ خانہ نے […]
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغان سرزمین پر دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گرد گروپوں کو ملنے والی حمایت پاکستان کے لیے باعثِ تشویش ہے، افغانستان سے متعلق خصوصی […]