امریکا نے پاکستان میں انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا میں کہیں بھی ایسے الزامات کی مکمل چھان بین ہونی چاہیے، اسی لئے الزامات کی تحقیقات […]
جرمن معاشرے کو خاندان کے متبادل کی تلاش عمر رسیدہ آبادی اور تنہا زندگی گزارنے والے بیشتر لوگوں کی وجہ سے، جرمن حکومت ایک نیا قانونی طریقہ کار متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے، تاکہ غیر رومانوی رشتوں والے افراد کی ایک دوسرے کی ذمہ داری اٹھانے میں مدد کی جا سکے۔
اسلام آباد رواں ماہ گیس کے بلوں نے شہریوں کو شدید پریشان کر رکھا ہے اور اب وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں مزید 67 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے جب تک عوام چُپ کر کے سہتی رہے گی یہ ظم ہوتا رہے گا