لاہور (اردو ٹائمز)(آئی پی ایس) پنجاب میں موسم کا نیا سسٹم داخل ہوگیا، جس کے بعد شدید سردی، بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سسٹم پنجاب میں داخل ہو رہا ہے، جس کے باعث لاہور سمیت صوبے بھر میں شدید […]
کراچی (اردو ٹائمز): (آئی پی ایس) کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سیریل ریپسٹ گرفتار کر لیا۔ پولیس نے بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم نے متاثرہ بچوں کی نشاندہی پر کارروائی کی جس میں مرکزی […]
اسلام آباد (اردو ٹائمز) ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد شیئر کرنے کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائی کورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ تحریری حکم نامے کے مطابق عدالت نےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عدالت […]