روس میں قید حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی انتقال کر گئے ہیں، جیل سروس کا کہنا ہے کہ وہ جیل میں قید تھے اور اپنی سزا کاٹ رہے تھے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اگر ناوالنی کی موت کی تصدیق ہو جاتی ہے تو اس سے پیوٹن کے نظام کی […]
سولہویں قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کی سکیورٹی کے انتظامات سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی و دیگر امور سے متعلق اجلاس 19 فروری کو طلب کر لیا گیا ،سکیورٹی سے متعلق اجلاس کا نوٹیفکشن حاصل کر لیا ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سکیورٹی سے متعلق اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس […]
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے وزارت تجارت کی سفارش پر اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام (UNDP) کے تحت افغانستان کنٹری آفس کے زیر استعمال گاڑیوں کے اسپئیر پارٹس اور نئے ٹائروں کی کراچی پورٹ سے کابل، افغانستان ٹرانزٹ /منتقلی کی […]