ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل درازندہ میں دھماکہ ڈیرہ اسماعیل خان:دھماکہ میں کئی افراد زخمی دھماکہ میں بازار میں ہوا،پولیس ذریع ڈیرہ اسماعیل خان:بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا،پولیس ڈیرہ اسماعیل خان:زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے،پولیس
سابق وزیر اطلاعت اور نشریات فواد چوہدری راولپنڈی کچہری میں پیشی کے موقع پر اپنی فیملی کے ہمراہ https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2024/02/0-13.mp4
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راجہ ادریس لنگڑیال کے مطابق ڈی ایس پی پٹرولنگ چوہدری ذولفقار علی کی خصوصی ہدایت پر چوکی انچارج سب انسپکٹر چوہدری عامر علی کی زیرنگرانی پٹرولنگ چوکی چوکپنڈوری کے Si زاہد محمود ہمراہ پٹرولنگ آفیسر راجہ ادریس لنگڑیال اور Asi عارف نواز ہمراہ پولیس ٹیم اور Asi عمران بٹ ہمراہ پولیس ٹیم […]