اسلام آباد (آئی پی ایس )اعلی عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کے معاملے جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو بھی خط لکھ دیا ہے، جس میں انہوں نے رولز بنائے بغیر ججز کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار کیا۔جسٹس منصورعلی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا کہ ججز تعیناتی […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے زرداری ہاس میں ملاقات کی اور انہیں پشاور میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق بریفنگ دی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات میں چیئرمین پیپلزپارٹی کو بتایا کہ آل پارٹیز کانفرنس میں خیبرپختونخوا کی […]
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر حسان طارق نے راولپنڈی ریسٹورینٹس کیٹررز سویٹس اینڈ بیکرز ایسوسی ایشن کے زیر قیادت آنے والے تاجروں کے وفد کی جانب سے میچز کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائے جانے پر فوڈ اسٹریٹ کو کھولنے کے احکامات جاری کردئیے۔ گزشتہ روز […]