پاکستان ( ) پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے اپنے بین الاقوامی فضائی آپریشنز کا آغاز کرتے ہوئے لاہور سے متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کیلئے پرواز متعارف کرادی ہے۔فلائی جناح کے توسیع ہوتے ہوئے نیٹ ورک میں یہ شاندار اضافہ مسافرو ں کو سستے اور آسان سفر کی فراہمی کیلئے […]
ملک بھر میں الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی دیگر جماعتوں سے مل کر 2 مارچ کو احتجاج کرے گی۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی ہے وہ پر اعتماد ہیں، حالیہ الیکشن میں دھاندلی نہیں دھاندلا ہوا […]
مسلم لیگ نواز اور اتحادی جماعتوں نے وفاق میں حکومت سازی کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نواز کے سینیٹر اسحاق ڈار کے چیمبر میں اجلاس ہوا جس میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے رہنماں اور سیکرٹریٹ حکام نے شرکت کی جبکہ اجلاس میں وفاق میں حکومت سازی کا مجوزہ شیڈول تیار […]