امید ہے چیئرمین سینیٹ آئین کی سربلندی کے لیے کردار ادا کریں گے سابق امیدوار صدر پاکستان اصغر علی مبارک نے نومنتخب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات جمہوری عمل کا تسلسل ہیں، امید […]
ایف بی آر نے ٹیکس چوری میں ملوث پانچ لاکھ افراد کی سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین ایف بی آر نے اس کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 20 لاکھ ٹیکس چوروں کی نشاندہی کی ہے تاہم موبائل کمپنیوں نے درخواست کی کہ وہ اتنی بڑی تعداد […]
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بہاولنگر تھانے میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پنجاب پولیس کا مورال پست ہونے کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ملک دشمن کالعدم تنظیم واقعے کو بنیاد بنا کر عوام میں اداروں کے درمیان ٹکراؤ کا تاثر دینے کی کوشش […]