مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیرِ داخلہ احسن اقبال کا فیض آباد دھرنے سے متعلق نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔ یہ انکشاف احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو دیے گئے بیان میں کیا ہے۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تحریکِ لبیک کے ساتھ معاہدہ پہلے کیا گیا تھا جو […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سعودی وزیرِ خارجہ عزت مآب شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود اور وفد کے اعزاز میں عشائیہ اس موقع پر وزیراعظم اور سعودی وزیرِ خارجہ کی گفتگو آج شب 9 بجکر 35 منٹ پر پی ٹی وی نیوز پر نشر کی جائیگی۔ لائیو کٹ کی درخواست ہے۔
پاکستان سے زیارات کے لیے ایران جانے والے افراد بھی دہشت گردوں کے شر سے محفوظ نہیں رہے، بی ایل اے کے دہشتگردوں کو ایران سے پناہ اور بھرپور مدد حاصل ہے۔ گزشتہ دنوں بلوچستان کے علاقے نوشکی میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ایران جانے والی بس کو روک کر شناختی […]