الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پاکستان تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن ان حقائق کی روشنی میں تحقیقات کرے اور دھاندلی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کی جائیں۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماں نے بیرسٹر گوہر، عمر […]
امریکی پولیس نے بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتل اور گینگسٹر گولڈی برار کے امریکا میں قتل ہونے کی خبروں سے متعلق بیان جاری کردیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ کیلیفورنیا میں دو افراد کے درمیان تصادم ہوا، اس تصادم میں فائرنگ بھی کی گئی تھی جس […]
صدر مملکت آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کی جانب سے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی ہونے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ آصف علی زرداری کی جانب سے پارٹی صدارت سے استعفی […]