پراپرٹی لیکس کے معاملے پر وفاقی وزیر داخلہ کا بیان سامنےآ گیا ۔ محسن نقوی نے کہا کہ بزنس مین جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں گا۔ میری اہلیہ کی صرف دبئی میں ہی نہیں لندن میں بھی پراپرٹی ہے تمام پراپرٹی الیکشن کمیشن کے گوشواروں میں موجود ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب […]
قومی ایئرلائن پی آئی اے کا قبل از حج اپریشن جاری ہے، 7 روز کے دوران پی آئی اے کی کل 20 پروازیں آپریٹ ہوئیں جس کے ذریعے 4398 عازمین حج حجاز مقدس پہنچے۔ان پروازوں میں 14 پروازیں براہ راست مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوئیں، 6 پروازیں براستہ کراچی اپنی منزل مقصود پر پہنچیں۔ […]
رہنما ایم کیو ایم مصطفی کمال نے کہا ہے کہ جج کے پاس وہ طاقت ہے جو منتخب وزیراعظم کو گھر بھیج سکتے ہیں، جج کے پاس دوہری شہریت بہت بڑا سوالیہ نشان ہے، عدلیہ کو اس کا جواب دینا چاہئے۔نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم مصطفی کمال نے کہا کہ کیا دوہری […]