اسلام آباد(آئی پی ایس )صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی جانب سے خیر سگالی کے پیغام پر اظہار تشکر کیا ہے۔ چینی صدر نے اپنے 3 نومبر کے خط میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے زخمی ہونے پر تشویش اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کے لیے منعقدہ اجلاس میں آرٹیکل 191(اے)کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئینی بینچز کے قیام کے حوالے سے پہلا اجلاس سربراہ آئینی بینچ جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری سالک نے بتایا کہ مجموعی طور پر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین کا کوٹہ ملا ہے، کوٹے کا نصف 79 ہزار 600 افراد برابر سرکاری و نجی […]