نیشنل اینٹی کرپشن بیورو( نیب ) نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کو ضمانت دینے کے فیصلےکے خلاف چئیرمین نیب نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 15 مئی […]
قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پیٹرولیم لیوی سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی گئے ۔ اسمبلی اجلاس کے دوران وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے پیش کردہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفیٰ مسترد کردیا، اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو استعفیٰ منظور نہ کرنے کے لیے پیغام بھیجنے کے ساتھ ساتھ کام جاری رکھنے کی ہدایت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل […]