اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے تین رہنما بانی چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن مقرر کر دیے گئے،عمران خان کی ہدایت پر تینوں رہنماوں کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ،ایڈیشنل سیکریٹری جنرل فردوس شمیم نقوی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے 3 رہنما سابق […]
پشاور(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اپنے کارکنان کو پیغام دیا ہے کہ جو رکن اسمبلی یا عہدیدار 24نومبر کو احتجاج کے موقع پر غائب ہوگا اس کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ وزیراعلی ہاوس پشاور میں پی ٹی آئی کے ارکان […]
واشنگٹن(آئی پی ایس ) تحریک انصاف کے حمایتیوں نے قومی مفاد میں کام کرنے کے بجائے سیاسی مفاد کو ایک مرتبہ پھر فوقیت دے دی۔ 46 ممبران کانگریس نے تحریک انصاف کے حق میں صدر بائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا، جس میں پاکستان پر بے جا الزامات لگاتے ہوئے الیکشن میں دھاندلی کی […]