ایف بی آر نے مالی سال2023-24 کے لئے مقررہ ہدف 9252 ارب روپے کے مقابلہ میں 9306 ارب روپے کے محصولات جمع کرلئے- یوں سالانہ ہدف سے 54 ارب روپے زیادہ جمع کئے گئے۔اعداد و شمار کی مطابقت کے بعد ریوینیو میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ گذشتہ سال کے مقابلہ میں محصولات کی وصولی میں […]
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس واپس نہ ہوا تو 5 جولائی کو پورا ملک بند کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرولیم ڈیلرز کو فنانس بل میں ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس پر تشویش ہے۔ فنانس […]
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ، مخصوص نشستوں پر کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ کیس کی سماعت براہ راست دکھائی جارہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ میں 30 منٹ میں دلائل ختم کردوں گا اور صرف 4 […]