اسلام آباد (اردو ٹائمز) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر، محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے نائیک سیف علی جنجوعہ شہید (ہلالِ کشمیر) کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی اسمبلی اور مارننگ سیشنز کے انعقاد کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا’ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ) کوٹلی کی جانب سے […]
ہری پور (اردو ٹائمز) گدوالیاں میں فائرنگ کے نتیجے میں 40 سالہ عابد سکنہ گدوالیاں زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔ رپورٹ ملک رضوان چوہان کرائم رپورٹر
اسلام آباد (اردو ٹائمز): چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں سرمایہ کاروں، ڈویلپرز اور شعبہ میزبانی سے وابستہ نمائندوں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں اسلام آباد میں شعبہ میزبانی اور رئیل اسٹیٹ کے فروغ سمیت اگست 2027 میں اسلام […]