وفاقی کابینہ نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کیلئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کمرشل صارفین کیلئے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8 روپے 4 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے، جولائی سے کمرشل صارفین کے فی یونٹ کی قیمت 77 روپے 15 پیسے ہو جائے گی۔ زرعی […]
ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں چودھری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سمیت دیگر کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے […]
سی ڈی اے میں ڈائریکٹر سیکیورٹی ایک بار پھر تبدیل،خضر حیات ستی کو ڈائریکٹر سیکیورٹی تعینات کر دیا گیا