چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لڑنا نہیں چاہتے، سب اداروں کی قدر کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے بیوی بچوں کو اٹھانے سے راستہ نہیں بن سکتا، لوگوں کی بچیوں کو اٹھا تو راستہ ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ […]
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کانگریس کی تقریر کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو جنگی مجرم اور جھوٹا قرار دے دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو جنگی مجرم اور جھوٹا قرار دیا۔ واضح […]
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے آئی پی پیز کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کی اصل دستاویزات طلب کرلیں۔ چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی نے وزارتِ توانائی سے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ہدایات جاری کردیں، جس میں 1992ء سے لے کر اب تک تمام آئی پی پیز معاہدوں کی اصل دستاویزات مانگی گئی ہیں۔ کمیٹی نے تمام آئی […]