ٹوبہ ٹیک سنگھ: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت ایسے کام نہ کرے جس سے صوبے میں گورنر راج لگانے کی نوبت آئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا […]
اسلام آباد:پی ٹی آئی مظاہرین کے اسلام آباد پہنچنے کے بعد صورتحال مزید خراب ہوئی۔ اسلام آباد میں احتجاج اس وقت پرتشدد ہو گیا تھا جب مظاہرین ”ریڈ زون“ کے قریب پہنچے جہاں اہم سرکاری عمارتیں واقع ہیں۔ پولیس اور رینجرز کی مظاہرین سے جھڑپ ہوئی۔ پاکستان کے دارالحکومت میں رات گئے سکیورٹی فورسز کی […]
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی مہنگی کردی۔ اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا سلینڈر ایک روپے 32 پیسے مہنگا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ایل پی […]