راولپنڈی: عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وارنٹ جاری کردیئے۔ راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مسلسل […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے دستخط نہ کرنے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین سینیٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کردیا۔ چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے علی ظفر کی تعیناتی کی۔ سینیٹر شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن کی ممبر شپ سے استعفی دے دیا تھا۔ سینیٹر شبلی فراز نے بیرسٹر علی ظفر کا نام ممبر […]